دٙرسِ قُرآن و حٙدِیث Al-Quran (القرآن)

 ▁▁▂▃★━╯╰━★▃▂▁▁

🌹 دٙرس  قُــرآن 🌹

─━━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━━─ 

🌹🌿 سورة آل عمران مدنیة کل آیات 200 کل رکوع 20🌿🌹

🌼 أَعُوذُباللَّهِ مِنَ الشَّيطانِ الرَّجیم۞

📜 میں پناہ میں آتاہوں اللہ تعالٰی کی شیطان مردودکے شرسے بچنے کیلئے


🌼 بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ۞

📜 اللہ کے نام سے شروع جونہایت مہربان رحم والاہے


    🌼 يٰۤـاَهۡلَ الۡكِتٰبِ لِمَ تَلۡبِسُوۡنَ الۡحَـقَّ بِالۡبَاطِلِ وَتَكۡتُمُوۡنَ الۡحَـقَّ وَاَنۡـتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ۞﴿٧١﴾

📜 71اے اہل کتاب تم حق وباطل کی آمیزش کیوں کرتے ہواورجانتے بوجھتے سچی بات کوکیوں چھپاجاتے ہو*


🌼 وَقَالَتۡ طَّآئِفَةٌ مِّنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ اٰمِنُوۡابِالَّذِىۡۤ اُنۡزِلَ عَلَى الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡاوَجۡهَ النَّهَارِوَاكۡفُرُوۡۤااٰخِرَهٗ لَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُوۡنَ‌‌ۚ‌۞﴿٧٢﴾

📜 72اہل کتاب میں سے ایک گروہ کہتاہے کہ اس نبی کے ماننے والوں پرجوکچھ نازل ہواہے اس پرصبح ایمان لاؤاورشام کواس سے انکارکردوشایداس ترکیب سے یہ لوگ اپنے ایمان سے پھرجائیں؟*


🌼 وَلَاتُؤۡمِنُوۡۤااِلَّالِمَنۡ تَبِعَ دِيۡنَكُمۡؕ قُلۡ اِنَّ الۡهُدٰى هُدَى اللّٰهِۙ اَنۡ يُّؤۡتٰٓى اَحَدٌمِّثۡلَ مَاۤاُوۡتِيۡتُمۡ اَوۡ يُحَآجُّوۡكُمۡ عِنۡدَرَبِّكُمۡ‌ؕ قُلۡ اِنَّ الۡفَضۡلَ بِيَدِاللّٰهِۚ يُؤۡتِيۡهِ مَنۡ يَّشَآءُ ‌ؕوَاللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِيۡمٌ۞﴿٧٣﴾

📜 73وہ یہ بھی کہتے ہیں دل سے ان لوگوں کے سواکسی کی نہ مانناجوتمہارے دین کے متبع ہیں آپ ان سے کہہ دیجئے کہ ہدایت تووہی ہدایت ہے جواللہ کی دی ہوئی ہویہ ساری باتیں تم اس ضدمیں کررہے ہوکہ کسی کواس جیسی چیز(یعنی نبوت اورآسمانی کتاب)کیوں مل گئی جیسی کبھی تمہیں دی گئی تھی یایہ(مسلمان)تمہارے رب کے آگے تم پرغالب کیوں آگئے آپ کہہ دیجئے کہ فضیلت تمام تراللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جس کوچاہتاہے دے دیتاہے اوراللہ بڑی وسعت والاہے ہرچیزکاعلم رکھتاہے*


🌼 يَّخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِهٖ مَنۡ يَّشَآءُ ‌ؕوَاللّٰهُ ذُوالۡفَضۡلِ الۡعَظِيۡمِ۞﴿٧٤﴾

📜 74اپنی رحمت کیلئے جس کوچاہتاہے مخصوص کرلیتاہے اوراللہ بہت فضل والاہے*


🌼 وَمِنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ مَنۡ اِنۡ تَاۡمَنۡهُ بِقِنۡطَارٍيُّؤَدِّهٖۤ اِلَيۡكَ‌ۚ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ اِنۡ تَاۡمَنۡهُ بِدِيۡنَارٍلَّايُؤَدِّهٖۤ اِلَيۡكَ اِلَّامَادُمۡتَ عَلَيۡهِ قَآئِمًا ‌ؕذٰلِكَ بِاَنَّهُمۡ قَالُوۡالَيۡسَ عَلَيۡنَافِىۡ الۡاُمِّيّٖنَ سَبِيۡلٌۚ وَيَقُوۡلُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ الۡكَذِبَ وَهُمۡ يَعۡلَمُوۡنَ۞﴿٧٥﴾

📜 75اوراہل کتاب میں کچھ توایسے ہیں کہ اگرآپ ان پراعتمادکرتے ہوئے ایک خزانہ بھرمال دے دیں تووہ آپ کوواپس کردیں اورکچھ ایسے ہیں کہ اگرآپ انہیں ایک دیناربھی دے بیٹھیں تووہ ادانہ کریں الایہ کہ تم ہروقت ان کے سرپرسواررہوجس کی وجہ یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ان پڑھوں(غیریہود)کے بارے میں ان پرکچھ گرفت نہ ہوگی یہ لوگ دیدہ دانستہ اللہ کی طرف جھوٹی باتیں منسوب کررہے ہیں*

دٙرس  قُــرآن
Al-Quran (القرآن)


؛•┈•┈•⊰✿🌹🌼🌹✿⊱•┈•┈•؛

─━═✿📚 درس حدیث📚✿═━─

💦✨🌹 محبوب کائنات رسول کریمﷺکافرمان

✨🌹 لوگوں کیلئے آسانیاں پیداکرواورسختیاں نہ کیاکرواورلوگوں کوخوش رکھاکرواورنفرت نہ کیاکرو

📜 راویسیدناحضرت انس بن مالک رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ*

 📜💦 صحیح بخاری حدیث نمبر69💦📜

؛•┈•┈•⊰✿🌹🌼🌹✿⊱•┈•┈•؛

The Noble Quran Karim (قران كريم)
حٙدِیث

Previous Post Next Post